آیت مبارکہ
"سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں، ایمان لائیں اور نیک عمل کریں، تو ایسے لوگوں کی برائیوں کو اللہ نیکیوں سے بدل دیتا ہے، اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے!" 🤍 "إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا." 📖 سورۃ الفرقان — آیت 70 ✨