اقوال

:امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں

جو بندہ اخلاص کے ساتھ جدوجہد کرتا ہے، اللہ سے مدد طلب کرتا ہے اور استغفار کو لازم پکڑ لیتا ہے، اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اسے ایسی نعمتیں عطا فرماتا ہے جن کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا۔


📖 الفتاوى الكبرى (6/62)



Comments

Popular posts from this blog

آیت مبارکہ